Hijama Clinic Blood Cupping Therapy Center Karachi Pakistan

(الحجامة )پچھنا لگانا

من الطب النبوی

Oh Muhammad! Order your Ummah with Hijama.[Sunan Tirmidhee (3479)]

If performed on the 17th/19th or 21stof the Hijri Calendar is a cure for all diseases.

Some examples of conditions that may be possible to address with hijama therapy.

Blood Pressure, Skin Conditions & Eyes Problem, Back Pain, Bones Pain, Knee Pain, Poor circulation, Poor Concentration, Neck Stiffness, Shoulder Pain, Post Surgical Pain, Period Pains, Migraine, Alopecia(Losing Hair), Allergy,Gout, Diabetes,Cancer, Depression & Tension, Jaundice, Cholesterol, Constipation, TB, Sciatica, Detox, Hepatitis A.B.C, Epilepsy,Low Energy, Infertility, Insomnia, Arthritis, Swellings ,& many more…

Monday, August 10, 2015



حجامة لگانے پر اجرت:
حجامة لگانے کے فن کو تھراپسٹ،طبیب،ومحتجم کسب معاش کے لئے بھی اختیارکرسکتا ہے اورحجامة لگانے کی عوض اجرت لینا اوردینا جائزہے یہ آپکے فعل وعمل سے ثابت ہے کہ آپ نے بھی صحابی کواجرت کے طورپر دو صاع کے برابراجناس طعام دی تھی
 (دو صاع 7سیرکےبرابر ہے)۔
اصحاب الرسول واہل العلم کے نزدیک جائز ہےعند الترمذی والشافعی قول الجہور بالاجماع ہے۔
) حضرت انس رضی اللہ عنہ سےکسی نےحجامة کرانے پراجرت کامسئلہ پوچھا کہ جا ئزہے یا نہیں؟
تو آپ رضی اللہ عنہ نےفرمایا کہ حضرت أبو طیبہ نےحضو ر کے حجامةکیا تو
 حضور نے(اجرت ومعاوضہ کےطورپر) دوصا ع کھجورمر حمت فرما ئی ۔
(1صا ع = 3 1/2 سیر ،2صا ع =7سیر).
(البخاری فی الطب:۶۹۶۵ ، ۳۶۲۵ ،مسلم:۷۷۵۱،شما ئل الترمذ ی)
) ابن عمر رضی اللہ عنہمافرماتے ہیں کہ نبي کریم نےحجامة کرنے والےکو بلایا پس اس نے آپ کوحجامة لگایا اورآپنےاسکواجرت عطا کی۔(البخاری:۸۷۲۵)
(۳) حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ نےحجامة لگوایا اورمجھےحکم دیاکہ میں حجامة لگانے والے کو اجرت عطا کرو۔(البخاری:۶۸۶۵)
) حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ حضورنے ایک مر تبہ حجامة کرایا اورمجھے اسکی اجر ت ادا کرنےکا حکم دیامیں نےاس کو ادا کیا۔(الترمذی)
) ابن عباس رضی اللہ عنھما سےروایت ہےکہ نبي اکر م نےحجامة لگوایااورحجام کواجرت دی.(البخاری:۱۹۶۵،۳۱۷۵،مسلم:۲۰۲۱)